پاکستان میں گالف نے 156 بچوں کی زندگیاں کیسے بچائیں
Dec 18, 2023 ·
13m 46s
![پاکستان میں گالف نے 156 بچوں کی زندگیاں کیسے بچائیں](https://d3wo5wojvuv7l.cloudfront.net/t_square_limited_480/images.spreaker.com/original/d1742a5e2ae12f164366b6c8122cf434.jpg)
Download and listen anywhere
Download your favorite episodes and enjoy them, wherever you are! Sign up or log in now to access offline listening.
Description
کراچی میں مفت علاج فراہم کرنے والے انڈس ہسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گالف کے ذریعے جمع کیے گئے عطیات کے ذریعے گذشتہ برس 156 بچوں کو کینسر جیسے موزی مرض سے بچایا گیا۔ اسلام آباد کلب میں چندہ مہم کے سلسلے میں انڈس ہسپتال نے ایک مقابلے کا اہتمام کیا۔ سنیئے اس تقریب کا احوال ان کے کمونیکیشن کے شعبے کے سربراہ مشہود رضوی کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں۔
Information
Author | Independent Urdu |
Website | - |
Tags |
Copyright 2024 - Spreaker Inc. an iHeartMedia Company