Contacts
Info
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی اور چرچ کی روحانی بڑھوتری کے لئے پوری دُنیا میں( آئی سی ایم) کے ذریعے کام کر رہے ہیں۔
ایم بی سی کے استعمال کے لیے آڈیو(سمعی) اسباق کو سُنیں اور ساتھ ہی طلبا کی عملی کتب میں سے اسباق کا مطالعہ کریں جس میں دیئے گئے سوالات آپ کو سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہم اُس کے ساتھ قائدین کے لئے رہنماِ کُتب بھی شامل کرتے ہیں جس میں مطالعاتی سوالات کے جوابات بھی موجود ہوتے ہیں۔ مزید مطالعہ کے لیے ہمارے مطالعاتی کتابچے جو کہ کورس کے لیول کے مطابق مہیا کیے جاتے ہیں براہِ مہربانی اِن کو پڑھیے ،یہ ہر گروپ کے سبق پر مزید تفسیر دیتے ہیں۔

7 FEB 2020 · 181. یسوع کی تعلیمات کا تعارف پہاڑی واعظ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
7 FEB 2020 · 182. یسوع کی تعلیمات کا تعارف پہاڑی واعظ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
7 FEB 2020 · 183. پہلی مبارکبادی ہے،"مبارک ہیں وہ جودِل کے غریب ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے۔ْْ‘‘﴿متّی5:3﴾
7 FEB 2020 · 184. دوسرا بے حد بابرکت رویہ ہے"مبارک ہیں وہ جو غمگین ہیں کیونکہ وہ تسلی پائینگے۔"﴿متّی5:4﴾ 185. اگلا بے حد بابرکت رویہ جوکہ یسوع ہمارے سامنے پیش کرتا ہے اُس کے متعلق ہے جوکہ ہم چاہتے ہیں:"مبارک ہیں وہ جو حلیم ہیں کیونکہ وہ زمین کے وارث ہونگے۔ْ"حلیمی کی
7 FEB 2020 · 186. چوتھا بے حد بابرکت رویہ ہے ،"مبارک ہیں وہ جو راست بازی کے بھوکے اور پیاسے ہیں کیونکہ وہ آسودہ ہونگے۔" ﴿متّی5:6﴾
7 FEB 2020 · 187. پانچواں بے حد بابرکت رویہ ہے،"مبارک ہیں وہ جو رِحم دل ہیں کیونکہ اُن پر رِحم کیا جائے گا۔" ﴿7﴾ لفظ ’’رحم‘‘ سے مراد "غیر مشروط محبت" ہے۔188۔ ہماری محبت کے پیچھے اکثر خود غرضی ہوتی ہے۔ اس لئے اگلی مبارکبادی میں مرقوم ہے۔"مبارک ہیں جو صاف دل ہیں کیونک
7 FEB 2020 · 189۔ ساتویں مبارکبادی ہے: "مبارک ہیں جو صلح کرواتے ہیں، کیونکہ وہ خدا کے بیٹے کہلائیں گے۔" اس مبارکبادی کا بنیادی جز یہ ہے کہ وہ شاگرد جو حل اور مسیح کا جواب ہے وہ تجدید تعلقات کروانے والا خادم ہے۔"
7 FEB 2020 · 190۔ "مبارک ہیں جو راستبازی کے سبب ستائے جاتے ہیں ان اکا اجر آسمان کی بادشاہی ہے۔" میں نے کہا تھا کہ یہ مبارکبادیاں دو دو کے جوڑے کی صورت میں ہیں اور ایسا ہی ہے۔ ساتویں کا جوڑا آٹھویں کے ساتھ بنایا جاسکتا ہے۔191 اس خطبے کا پس منظر متی رسول کا وہ بحرانی و
7 FEB 2020 · 192۔ یسوع مسیح نے چار بہت گہرے استعاروں کے ساتھ اپنے مسیحا جیسے کردار والے شخصی خاکے پر کام کیا جو ہمیں دکھاتا ہے کہ مسیح کے دکھایا ہوا کردار بت پرست تہذیب میں اثرات چھوڑے تو کیا ہوتا ہے۔
7 FEB 2020 · 193۔ ان چار استعاروں کے ذریعے یسوع مسیح اس عظیم خطبے کا اطلاقی حصہ شروع کرتا ہے۔ پہلا استعارہ یہ ہے کہ ایسے رویے والا شاگرد زمین کا نمک ہے۔ اصل زبان میں لفظی طور پر لکھا ہے "صرف اور صرف تم زمین کا نمک ہو۔"
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی اور چرچ کی روحانی بڑھوتری کے لئے پوری دُنیا میں( آئی سی ایم) کے ذریعے کام کر رہے ہیں۔
ایم بی سی کے استعمال کے لیے آڈیو(سمعی) اسباق کو سُنیں اور ساتھ ہی طلبا کی عملی کتب میں سے اسباق کا مطالعہ کریں جس میں دیئے گئے سوالات آپ کو سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہم اُس کے ساتھ قائدین کے لئے رہنماِ کُتب بھی شامل کرتے ہیں جس میں مطالعاتی سوالات کے جوابات بھی موجود ہوتے ہیں۔ مزید مطالعہ کے لیے ہمارے مطالعاتی کتابچے جو کہ کورس کے لیول کے مطابق مہیا کیے جاتے ہیں براہِ مہربانی اِن کو پڑھیے ،یہ ہر گروپ کے سبق پر مزید تفسیر دیتے ہیں۔
ایم بی سی کے استعمال کے لیے آڈیو(سمعی) اسباق کو سُنیں اور ساتھ ہی طلبا کی عملی کتب میں سے اسباق کا مطالعہ کریں جس میں دیئے گئے سوالات آپ کو سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہم اُس کے ساتھ قائدین کے لئے رہنماِ کُتب بھی شامل کرتے ہیں جس میں مطالعاتی سوالات کے جوابات بھی موجود ہوتے ہیں۔ مزید مطالعہ کے لیے ہمارے مطالعاتی کتابچے جو کہ کورس کے لیول کے مطابق مہیا کیے جاتے ہیں براہِ مہربانی اِن کو پڑھیے ،یہ ہر گروپ کے سبق پر مزید تفسیر دیتے ہیں۔
Information
Author | Foundations by ICM |
Organization | Foundations by ICM |
Categories | Christianity |
Website | www.spreaker.com |
elahitaleem@gmail.com |
Copyright 2024 - Spreaker Inc. an iHeartMedia Company