Contacts
Info
کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔
کھیل کھیل میں
کھیل کھیل میں
-
پناہ گزیں افغان کرکٹرز جو دنیا پر چھا گئے
29 JUN 2024 · یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ افغانستان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں حریف ٹیموں کو اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہو لیکن ورلڈ کپ جیسے عالمی ایونٹ میں بجا طور پر افغانستان کی یہ سب سے بہترین کارکردگی ہے۔ -
ٹی 20 ورلڈ کپ فاتح کون ہوگا؟
28 JUN 2024 · امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل انڈیا اور جنوبی افریقہ درمیان 29 جون کو ہو گا، چیمپئین کون ہو گا، انڈپینڈنٹ اردو کے نیوز روم میں بیٹھے لوگ کس ٹیم کے حامی ہیں تفصیل اس پوڈکاسٹ میں۔ -
عبدالرشید شکور | وقت سے پہلے ہی واپسی کا سفر
16 JUN 2024 · پاکستانی ٹیم نے یہ موقع ہی کیوں دیا کہ معاملہ رن ریٹ اور اگر مگر تک آئے؟ ظاہر ہے کہ اگر اس نے امریکہ سے مایوس کن اور انڈیا سے حیران کن شکستیں نہ کھائی ہوتیں تو وہ کسی سہارے کے بغیر اپنے زور بازو پر ہی سپر ایٹ میں پہنچ چکی ہوتی۔ -
کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے تیار ہے؟
1 JUN 2024 -
-
ہر کھلاڑی کے لیے سلیکشن کے الگ الگ پیمانے
18 MAY 2024 -
محمد عامر کی واپسی اور توقعات
21 APR 2024 -
ٹیم کا اعلان اور کپتانی کا میوزیکل چیئر گیم
6 APR 2024 -
آئی پی ایل کی چمکتی دنیا جس نے کرکٹ بدل دی
22 MAR 2024 · انڈین پریمیئر لیگ دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ ہے جس نے کھلاڑیوں کو مالامال کر دیا ہے، مگر اس کے کچھ منفی پہلو بھی ہیں۔ -
پی ایس ایل 9 کا دریا کوزے میں
18 MAR 2024 · ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا نواں سیزن دھوم دھام سے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس میں کون سا کھلاڑی چھایا رہا اور کون چمک نہیں سکا ان سب پہلوں کا احاطہ انڈپینڈنٹ اردو کے تین سیانوں کی زبانی سنیئے اس پوڈکاسٹ میں
کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔
Information
Author | Independent Urdu |
Categories | Sports , Sports News , Cricket |
Website | www.spreaker.com |
saqib.tanveer@independenturdu.com |
Copyright 2024 - Spreaker Inc. an iHeartMedia Company