![Podcast Cover](https://d3wo5wojvuv7l.cloudfront.net/t_square_limited_480/images.spreaker.com/original/4f97d0cf399026c5c5fe72a9f758be22.jpg)
Contacts
Info
مشرقِ وسطیٰ میں کیا ہو رہا ہے؟ اسرائیل اور فلسطین میں تازہ ترین حالات اور ان پر بین الاقوامی ردِ عمل کیا ہے؟ اس خطے کے لوگ پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
![Podcast Cover](https://d3wo5wojvuv7l.cloudfront.net/t_square_limited_480/images.spreaker.com/original/4f97d0cf399026c5c5fe72a9f758be22.jpg)
مشرقِ وسطیٰ: منظر و پیش منظر
مشرقِ وسطیٰ: منظر و پیش منظر
-
-
صدر ریئسی کی موت: ایرانی کیا سوچتے ہیں؟
20 MAY 2024 · ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کے بعد ایران میں کیا صورتِ حال ہے، لوگ کیا سوچتے ہیں اور آگے کا منظر نامہ کیا ہو گا؟ تہران میں مقیم پاکستانی پی ایچ ڈی سکالر ہادی ہمدانی سے گفتگو۔ -
اسرائیل کا ایران پر حملہ: مقصد کیا تھا اور معاملہ کہاں تک جائے گا؟
19 APR 2024 · دفاعی اور بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر محمد علی بیان کر رہے ہیں کہ ایران پر اسرائیلی حملے کی نوعیت کیا تھی، اس کے مضمرات کیا ہیں اور خطے پر اس حملے کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ -
بے چراغ غزہ میں رمضان المبارک کے دوران چراغاں
16 MAR 2024 -
منصور جعفر | غزہ میں جنگ کا چوتھا مہینہ اور بلنکن کا چوتھا دورہ مشرق وسطیٰ
13 JAN 2024 · غزہ کے بارے میں امریکی پالیسی کو اصل چیلنج امریکہ کے اندر سے ہے جس میں وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ نے بہرحال کمی نہیں کی۔ -
مزاحمتی قیادت کی فلسطین بدری یا اسرائیل کی ’فیس سیونگ؟‘
26 DEC 2023 · امریکہ نے ممکنہ جنگی پھیلاؤ کی صورت میں اسرائیل کو یہ بھی باور کروا دیا ہے کہ جنگ کی آگ غزہ سے باہر لبنان وغیرہ تک پھیلی تو اسرائیل خود ذمہ دار ہو گا۔ -
غزہ اور میڈیا کی غیرجانبداری
3 DEC 2023 · غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے دو ماہ کی کوریج کیسی رہی، بین الاقوامی اور پاکستانی میڈیا نے کیا غیرجانبداری سے اس المیے کو کور کیا؟ اس موضوع پر 16 ہویں عالمی اردو کانفرنس میں ہونے والی گفتگو کا اختصار کراچی آرٹس کونسل کی اجازت سے یہاں سامعین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ -
منصور جعفر | وقت کے دھارے کو الٹا چلانے کی اسرائیلی خواہش
28 NOV 2023 · اسرائیل شاید بھول رہا ہے کہ یہ 2023 ہے، اس میں 1948 کی فلسطینیوں کی نسلی تطہیر کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ -
حماس کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں: سابق سفیر
23 NOV 2023 · اسرائیل کا سات اکتوبر کے بعد شروع ہونے والا جنگی جنون ختم ہونے کو نہیں آ رہا اور نہ اس کا حماس کے مکمل خاتمے کا ہدف۔ اس موضوع پر اس پوڈکاسٹ میں سنیے پاکستان کے سابق سفیر جاوید حفیظ سے ایک گفتگو -
کیا پاکستان کے شہری مسجد اقصیٰ جا سکتے ہیں؟
15 NOV 2023 · پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا، تو کیا اس مطلب یہ ہے کہ پاکستانیوں پر مسجد اقصٰی کے دروازے بند ہو گئے یا بین الاقوامی قانون یہ حق دیتا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ جا سکتے ہیں؟
مشرقِ وسطیٰ میں کیا ہو رہا ہے؟ اسرائیل اور فلسطین میں تازہ ترین حالات اور ان پر بین الاقوامی ردِ عمل کیا ہے؟ اس خطے کے لوگ پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
Information
Author | Independent Urdu |
Categories | News Commentary |
Website | www.spreaker.com |
saqib.tanveer@independenturdu.com |
Copyright 2024 - Spreaker Inc. an iHeartMedia Company