Podcast Cover

سیاسی کروٹیں

  • آصف محمود | کیا عدلیہ میں ’عظیم‘ جج بھی گزرے ہیں؟

    27 JUN 2024 · پی سی او کا حلف نہ لینا اور آئین سے جڑے رہنا، آئینی تقاضا ہے۔ کوئی جج یہ تقاضے پورے کرتا ہے تو وہ اپنی بنیادی ذمہ داری ادا کرتا ہے۔ یہ یقیناً ایک اچھا اقدام ہے لیکن اس کا عظمت سے کیا تعلق؟ عظمت قابل بحث معاملہ ہے۔
    Played 5m 21s
  • نو مئی: پاکستان فوج اپنے موقف پر قائم

    7 MAY 2024 · پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کی منگل کو ہونے والی پریس کانفرنس کا محور نو مئی 2023 کو عسکری تنصیبات پر حملوں سے متعلق فوج کا موقف ہی رہا۔ ترجمان کی پریس کانفرنس پر نو مئی میں ملوث افراد  اور ملک کی سلامتی سے متعلق چیلنجر پر کیا کہا گیا اس بارے ہلکا پھلکا تبصرہ ہارون رشید اور محمد اشتیاق کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں۔
    Played 12m 55s
  • عفت حسن رضوی | نام والی تختی کے ساتھ فوٹو والی مشہوری

    3 MAY 2024 · اپنی کامیابی کا ڈنکا بھی بجانا ہو تو بڑے سائز کے منہ والی فوٹو نہیں لگائی جاتی، پرفارمنس دکھا دی جاتی ہے، باقی نیت کا فیصلہ اوپر والا اور کارکردگی کا فیصلہ عوام کرتے ہیں۔
    Played 5m 24s
  • امریکہ کا انکار، پاکستان کی توانائی آپشن کیا ہیں؟

    2 APR 2024 · امریکی حکام نے گذشتہ دنوں ایک بیان میں بڑے واضح انداز میں کہا کہ وہ پاکستان کو ایران کے ساتھ قدرتی گیس کی پائپ لائن کے منصوبے کی اجازت نہیں دے گا، تو ایسے میں پاکستان کی توانائی آپشن کیا ہیں؟ سنیئے منیر احمد کے اس پوڈ کاسٹ میں ماہرین کی زبانی
    Played 29m 9s
  • ملا ہبت اللہ کا پیغام نیا یا پرانا؟ لیکن کتنا اہم؟

    25 MAR 2024 · افغان طالبان کے سپریم رہنما ملا ہبت اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے خلاف ان کی جنگ ختم نہیں ہوئی اور ان کی تحریک کا مقصد نفاذ شریعت ہے۔ افغانستان کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو آر ٹی اے پر اتوار کو چلائے جانے والے صوتی بیان کو بہت جلد ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ سنیے مزید احوال ہارون رشید کے اس پوڈکاسٹ میں۔ 
    Played 9m 21s
  • بھٹو ریفرنس کا فیصلہ خوش آئند مگر ادھورا

    7 MAR 2024 · جب 2011 میں صدر نے یہ ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجا تو میں اس قانونی ٹیم کا حصہ تھا جو صدارتی ریفرنس کو دیکھنے کے لیے وفاقی حکومت نے بنائی تھی۔
    Played 7m 12s
  • مشکلات بڑی لیکن ایوان منقسم

    29 FEB 2024 · پاکستان میں منتخب ہونے والے نئے اراکین اسمبلی نے جمعرات 29 فروری 2024 کو حلف اٹھا لیا ہے۔ جہاں تجربہ کار سیاستدان ملک کی 16 ویں قومی اسمبلی کا حصہ ہیں وہیں اس مرتبہ بہت سے نئے چہرے اور نوجوان بھی ایوان میں شامل ہیں۔ ایوان کی کارروائی کا آغاز ہوا تو پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین نے احتجاج شروع کر دیا جس سے یوں لگتا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں وہ خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے۔ اس بارے میں سنیئے محمد اشتیاق اور ہارون رشید کا تجزیہ۔
    Played 11m 32s
  • نو فروری بھی آگئی، اب بھی وہی اکڑفوں؟

    9 FEB 2024 · اب دعا ہے کہ وہ صبر رنگ لائے اور عوام کو بااختیار خود مختار اور پانچ سالہ ٹرم مکمل کرنے والی جمہوری حکومت مل سکے۔
    Played 5m 39s
  • الیکشن 2024: خدشات، مسائل اور ان کے حل؟

    30 JAN 2024 · پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم دن 8 فروری ہے۔ اس دن کیا ہوسکتا ہے؟ سیاستدان، اساتذہ اور طلبہ کے خدشات کیا ہیں اور ان کا حل کیا ہے، سنئیے منیر احمد کی اس پوڈکاسٹ میں
    Played 28m 47s
  • آصف محمود | کیا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ’واک اوور‘ سیاست کر رہی ہیں؟

    25 JAN 2024 · قومی جماعتوں کی ہنرکاری بتاتی ہے کہ ان کے خیال میں ایک نیم خواندہ سماج میں سیاست بہت آسان ہوتی ہے، یہاں کوئی منشور پوچھتا ہے نہ یہاں کسی سے اس کی حکمت عملی کے بارے میں کوئی سوال ہوتا ہے۔
    Played 4m 46s
ہمارے سینیئر کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں کے انگلیاں سیاسی نبض پر ہمیشہ رہتی ہیں۔ ان کی جانب سے حالات و واقعات پر تبصرے اور تجزیے۔
Contacts
Information

Looks like you don't have any active episode

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Current

Podcast Cover

Looks like you don't have any episodes in your queue

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Next Up

Episode Cover Episode Cover

It's so quiet here...

Time to discover new episodes!

Discover
Your Library
Search